جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

شارجہ جانے والا مسافر گرفتار،بڑی مقدارخطرناک چیز برآمد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ائیر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے ڈیڑھ کلو ہیروئن شارجہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کے دوران ائیربلیو کی پرواز 412کے ذریعے لاہور سے شارجہ ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے مسافر کو دوران تلاشی گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے رہائشی مسافر اعجاز شہباز کے سامان کی تلاشی کے دوران ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہوئی جس کے بعد اسے ڈیوٹی پر موجود اے این ایف عملے نے حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…