جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مولانافضل الرحمان کے گھرپر حملہ کس نے کیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاورمیں جنرل بس اسٹینڈ سے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش سنسی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ملزم جوادکا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم نے دوران تفتیش دو ہزار سات میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پرراکٹ سے حملہ کرنے کا اعتراف کیاہے۔ملزم نے 2012ء میں ڈی آئی خان میں اہل تشیع کے جلوس پربموں سے حملے کااعتراف بھی کرلیا ڈی پی او آفس ڈیراسماعیل خان پرخودکش حملوں سمیت دیگردہشت گردی کی کاروائیوں میں بھی ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…