تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں خورد برد اور کیپٹن صفدر کی نااہلی،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں خورد برد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت (آج) جمعرات کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد الیکشن کمیشن مکمل… Continue 23reading تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں خورد برد اور کیپٹن صفدر کی نااہلی،فیصلے کی گھڑی آگئی