متوقع وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے ارمان دِل میں ہی رہ گئے،دو بڑی جماعتوں نے فیصلہ کرلیا
کراچی (این این آئی)متوقع وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے بلامابلہ منتخب ہونے کے ارمان دِل میں ہی رہ گئے،دو بڑی جماعتوں نے فیصلہ کرلیا،پاکستان پیپلزپرٹی کا سید مراد علی شاہ کو بلامقابلہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب کرانے کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے ۔متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ کے لیے اپنے اپنے… Continue 23reading متوقع وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے ارمان دِل میں ہی رہ گئے،دو بڑی جماعتوں نے فیصلہ کرلیا