جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

رینجرزنے رات گئے نائن زیروکوگھیرے میں لے لیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں رینجرز کی بھاری نفری عزیز آباد نائن زیرو کے اطراف پہنچ گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری نے اچانک رات گئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروکوچاروں طرف سے گھیرے میں لے لیااورنائن زیروکی طرف جانے والے تمام داخلی اورخارجی راستے بندکردیئے جبکہ اس وقت بھی رینجرز اہلکاروں کی بڑی نفری جناح گرائونڈمیں موجود ہے تاہم ابھی تک کسی چھاپے یاگرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…