پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بہت بڑی پیشکش، ایان علی نے ’’ہاں‘‘ کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) معروف پاکستانی ماڈل ایان علی نے معروف فلمساز کی فلم میں منہ بولے معاوضے پر کام کرنے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ فلم کی شوٹنگ کراچی اور ملک کے دیگر اہم مقامات پر کی جائیگی، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایان علی کو عدالت سے استثنیٰ ملنے کے بعد فلمسازوں نے انہیں منہ مانگے معاوضوں پر آفرز دیں لیکن ایان علی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی فلموں میں کام کرنے کی آفرز کو وہ پورا نہیں کرسکتی البتہ وہ ایک فلم میں کام ضرور کریں گی، عندیہ دیا گیا ہے کہ ایان علی کچھ دنوں میں فیشن شوز ، کیٹ واک میں بھی شریک ہونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…