منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی میں محبت کا عبرتناک انجام

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن علاقے میں ایک گھر سے لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق بظاہر دونوں نے زہر کھا کر خود کشی کی۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے ڈی بلاک میں لڑکی اور لڑکے کی لاشیں لڑکے کے گھر کے کار پورچ میں کھڑی گاڑی سے ملیں۔لڑکا تیمور اور لڑکی فائزہ دونوں نجی تعلیمی ادارے کے طالب علم تھے ٗمری کا رہائشی لڑکا والدین کے ہمراہ گھر میں رہائش پذیر تھا ٗ لڑکی راولپنڈی کے علاقے ٹنچ بھاٹہ کی رہائشی تھی۔ذرائع کے مطابق دونوں آپس میں شادی کرنا چاہتے تھے تاہم گھر والوں سے انکار سے دل برداشہ ہو کر زہر کھا کر خود کشی کر لی ٗ دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دی گئیں ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…