عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے, الیکشن کمیشن نے اہم حکم دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 63جہلم ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی یاددہانی کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھ دیا اور جلسے میں شرکت کرنے سے بھی روک دیا گیا۔منگل کو این اے 63جہلم ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی یاددہانی کیلئے چیئرمین… Continue 23reading عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے, الیکشن کمیشن نے اہم حکم دیدیا