ملازمتوں کا ڈھیر لگ گیا ۔۔۔ حکومت کے اعلان نے نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ ادی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے ہر سطح پر اقدامات شروع کئے گئے اور اب بیس ہزار نوجوانوں کے لئے روز گار کا انتظام کیا جارہا ہے ۔بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانی اب پاکستان کی معاشی ترقی پر خوش ہیں۔… Continue 23reading ملازمتوں کا ڈھیر لگ گیا ۔۔۔ حکومت کے اعلان نے نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ ادی