پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

14بھارتی فوجی واصل جہنم ،پاکستانی فوج نے کتنے بھارتی فوجی زندہ پکڑلئے ،حیران کن انکشاف

datetime 29  ستمبر‬‮  2016 |

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فوج نے جمعرات کےروزلائن آف کنڑول پربھارتی فوج کامقابلہ کرتے ہوئے 8بھارتی فوجیوں کوہلاک جبکہ 1فوجی کوزندہ پکڑلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے جمعرات کےروزلائن آف کنڑول پربھارتی فوج کامقابلہ کرتے ہوئے 8بھارتی فوجیوں کوہلاک جبکہ 1فوجی کوزندہ پکڑلیا۔فوجی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے ہاتھوں زندہ پکڑاجانے والا فوجی شدید زخمی تھااوروہ اپنے دیگرساتھیوں کے ہمراہ بھاگ نہیں سکااورپاک فوج نے اس کوپکڑلیا۔اس بات کاانکشاف ایک نجی ٹی وی کے معروف اینکرپرسن حامدمیرنے انکشاف کیاکہ پاکستانی فوج نے دوسیکٹروں میں کل 14بھارتی فوجیوں کوہلاک کیاجبکہ اس نجی ٹی وی کے شومیں شریک پاک فوج کے سابق اعلی فوجی افسرمیجرجنرل (ر) اعجازاعوا ن نے تصدیق کردی ۔پاک فوج کے ہاتھوں زندہ پکڑے جانے والے بھارتی فوجی کانام چاندنوبابولال چوہان ہے اوراس کوپاک فوج نے ایک نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے ۔بھارتی فوج کے اس پکڑے جانے والے فوجی کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں کہ اس کی عمر 22سال ،جبکہ اس کامذہب ہندواوروہ بھارتی ریاست مہاشڑاکارہائشی ہے ۔جبکہ لائن آف کنڑول جوکہ پاکستانی حدود میں ہے اس میں مارے جانے والے بھارتی فوجیوں کی لاشیں بھارتی فوج اپنے ساتھ نہیں لے جاسکی بلکہ ادھرہی چھوڑکربھاگ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…