اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دہشتگردی کی روک تھام کی ذمہ دار پنجاب پولیس کی انتہائی خوفناک غفلت سامنے آگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
لاہور(آئی این پی) دہشتگردی کی روک تھام کی ذمہ دار پنجاب پولیس کی انتہائی خوفناک غفلت سامنے آگئی ‘اپنی ہی فروخت کردہ گاڑیوں کے دہشتگردی میں استعمال کئے جانے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے تھانوں میں استعمال ہونیوالی پولیس موبائل کی نیلامی کرکے عام شہریوں کو فروخت کردی ہیں۔ لاہور میں لوگو،رنگ اور نمبر پلیٹ تبدیل کئے بغیر 38 گاڑیاں نیلام کی گئیں، جو اب بہاولپور میں ایک شوروم پر جوں کی توں فروخت کے لئے رکھی ہیں۔ان پولیس موبائلز کے ماہ محرم میں دہشتگردی کی واردات میں استعمال کئے جانے کا خدشہ ہے،جس کے باعث شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔شہریوں نے حکام سے نوٹس لینے اور گاڑیوں سے لوگو اور نمبر پلیٹس ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…