اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا اہم شہر زور دار دھماکے سے لرز اٹھا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بہادر کلے میں گھر کے باہر دھماکے سے گیٹ کو نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ دو سال قبل بھی اسی گھر کے باہر دھماکا کیا گیا جس میں دو بچے زخمی ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ روڈ پر واقع گاوں بہادر کلے میں زاہد علی شاہ نامی شخص گھر کے باہربارودی مواد نصب تھا، جو دھماکے سے پھٹ گیا جس سے گھر کے گیٹ کو نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔دھماکے سے قریب کے لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔ پولیس نے اس علاقے کو فوری طور پر اپنی حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد تین کلو وزنی تھا۔ گھر کے مکینوں کے مطابق 2013 میں بھی افغانستان کے نمبر سے بھتے کی کالیں موصول ہوئی تھیں، جس کے بعد بھتا خوروں نے دھماکا کیا تھا جس سے دو بچے زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…