شہبازشریف پر تابڑ توڑ حملے،عمران خان کے بعدعبدالعلیم خان اورپھرجہانگیر ترین بھی میدان میں آگئے
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت اور تحریک انصاف میں اربوں کے ہتک عزت کے دعوؤں کی سیاست شروع ، وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان کے ہتک عزت کے دعوؤں کے بعد جہانگیر ترین بھی میدان میں آگئے ،وزیراعلیٰ پنجاب سے دو ماہ قبل بجھوائے گئے 10ارب روپے کے ہرجانے کے نوٹس کا جواب… Continue 23reading شہبازشریف پر تابڑ توڑ حملے،عمران خان کے بعدعبدالعلیم خان اورپھرجہانگیر ترین بھی میدان میں آگئے









































