دبئی میں آصف زردار ی سے کیا بات چیت ہوئی ؟ مراد علی شاہ نے بتا دیا
کراچی (آئی این پی )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرزاختیارات کامعاملہ اتنابڑانہیں جتنامیڈیانے بنادیاہے، رینجرز کے اختیارات کا معاملہ طول نہیں پکڑ رہا، اختیارات جلد دے دیئے جائیں گے، آصف زرداری سے رینجرز اختیارات سے متعلق بات ہوئی لیکن کابینہ کے وزراء اور قلمدانوں سے متعلق بات نہیں ہوئی ۔وہ… Continue 23reading دبئی میں آصف زردار ی سے کیا بات چیت ہوئی ؟ مراد علی شاہ نے بتا دیا