لاہور (آئی این پی )پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دماغ انسانی جسم کا اہم ترین جزو ہے، جس کا متوازن رہنا صحت مند زندگی کیلئے ضروری ہے، مثبت سوچ اورفکر ذہنی اور نفسیاتی امراض سے محفوظ رکھتی ہے۔ ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہاکہ اس دن کو منانے کامقصد ذہنی اورنفسیاتی امراض کے بارے میں شعور بیدار کرنا اور ایسے مریضوں کے علاج معالجے اور بحالی کی کوششوں کو مربوط بنانا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ صحت وتندرستی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند انسان ہی معاشرے کی بھلائی کیلئے بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاسکتے ہیں۔ شہبازشریف نے کہا کہ قانون فطرت سے ہٹ کر زندگی گزارنے سے بھی ذہنی امراض لاحق ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔
مثبت سوچ نفسیاتی امراض سے محفوظ رکھتی ہے،شہباز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































