جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

’’محرم الحرام کا احترام ‘‘ پاکستان کی ہندو برادری کا ایسا اقدام کہ آپ بھی داد دیں گے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوئوں کا مذہبی تہوار ’’رام لیلا ‘‘ان کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے جسے وہ بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ مناتے ہیں تاہم اس بار پاکستان کی ہندو برادری محرم الحرام کے احترام میں اس بار رام لیلا کا مذہبی تہوار سادگی سے منائے گی تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے موقع پر پاکستان ہندو برادری کی جانب سے مذہبی تہوار رام لیلا سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تمام ہندو برادری محرم الحرام کے موقع پر مذہبی تہوار رام لیلا نہایت سادگی سے منائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہندو برادری کے تہوار رام لیلا کی تقریبات کے موقع پر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال بھی نہیں کیا جائے گا۔ سرپرست اعلی پاکستان ہندو کونسل ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا تھا کہ رام لیلا کے موقع ہندو برادری روزے رکھنے کے ساتھ پوجا کا اہتمام کرتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…