چین کا اقتصادی راہداری منصوبہ ،سلک روٹ،چین نے مستقبل کے عزائم کا دوٹوک اعلان کردیا
بیجنگ (این این آئی)چین نے اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت کام کی رفتار پر اطمیان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت اور سرمایہ کاروں نے خطے کی اقتصادی ترقی کیلئے نمایاں سرمایہ کاری کی ہے۔یہ بات چین کے وزیر خارجہ وانگ یی بیجنگ میں وزارت خارجہ میں پانچویں یورو۔ایشیاء نمائش کے حوالے… Continue 23reading چین کا اقتصادی راہداری منصوبہ ،سلک روٹ،چین نے مستقبل کے عزائم کا دوٹوک اعلان کردیا