تحریک انصاف کے صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا،حکومت کا شدید ردعمل
اسلام آباد (این این آئی)مبینہ کرپشن کرنے پرپی ٹی آئی نے وزیراعظم کی نا اہلی کا ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرادیا ہے ۔ پیر کو تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈڑ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی۔ وفد میں شیریں مزاری، منزہ حسن، علی… Continue 23reading تحریک انصاف کے صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا،حکومت کا شدید ردعمل