کراچی میں ٹریفک جام ،کس کےحکم پرپولیس نے لاٹھی جاری اورگرفتاریاں کیں ،نام سامنے آگیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شارع فیصل کے گزشتہ پانچ گھنٹوں سے بند ہونے اور لاکھوں لوگوں کے ٹریفک جام میں پھنسے ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو سخت کارروائی کا حکم جاری کیا جس کے نتیجے میں گرفتاریاں کی گئیں اور لاٹھی چارج ہوا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ… Continue 23reading کراچی میں ٹریفک جام ،کس کےحکم پرپولیس نے لاٹھی جاری اورگرفتاریاں کیں ،نام سامنے آگیا