ذیقعدہ کاچاند ،مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ آج ذیقعدہ کا چاند نظر نہیں آیا،لہٰذا یکم ذیقعدہ1437ھ جمعہ 5اگست 2016 ء کو ہوگی ۔دریں اثناآج مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس میٹ کمپلیکس، محکمۂ موسمیات، موسمیات چورنگی ،گلسانِ جوہر، کراچی میں منعقد ہوا،اجلاس… Continue 23reading ذیقعدہ کاچاند ،مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا