پاکستان جانے کا خوف،راجناتھ کے بعد ارون جیٹلے نے بھی ہمت ہاردی
اسلام آباد (این این آئی)بھارت کے وزیر خزانہ ارون جیٹلے نے اسلام آباد میں منعقدہ سارک وزرائے خزانہ کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکرٹری اکنامک افیئرز شکتی کانتا داس ان کی جگہ کانفرنس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ سارک وزرائے خزانہ کانفرنس 25 اور 26 اگست کو اسلام… Continue 23reading پاکستان جانے کا خوف،راجناتھ کے بعد ارون جیٹلے نے بھی ہمت ہاردی