ڈینگی سپرے مہم کیلئے جانے والی خواتین ٹیم کیساتھ مالک مکان کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آئے گا
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملتان کے علاقہ ہائی کورٹ چوک پر ڈینگی سپرے مہم کے لئے جا نے والی ٹیم پر گھر مالکان نے مبینہ طور پر کتے چھوڑ دیئے جس کی وجہ سے ایک خاتون اہلکار زخمی ہو گئیں۔ ،واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی سی او ملتان نے تحقیقات کا حکم دے دیا… Continue 23reading ڈینگی سپرے مہم کیلئے جانے والی خواتین ٹیم کیساتھ مالک مکان کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آئے گا