کراچی(این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سمیت 17ملازمین پرفرد جرم عائد کردی ہے ۔ہفتہ کو کراچی کی مقامی عدالت میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سمیت 17ملازمین پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا ہے ۔مقدمہ میں تمام ملزمان ضمانت حاصل کرچکے ہیں۔ملزمان کے خلاف جعل سازی. فراڈ اور دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔عدالت نے کیس کی سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































