جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

اہم مذہبی جماعت کے ٹارگٹ کلر کا پولیس اہلکاروں سمیت متعددافراد کے قتل کا اعتراف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے پیرآباد سے گرفتار سنی تحریک کے کارکن توفیق عرف مداری نے دوران تفتیش پولیس اہلکاروں سمیت متعددافراد کے قتل کا اعتراف کیاہے۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزم توفیق عرف مداری نے پولیس اہلکاروں پرحملے،ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری سمیت متعددوارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیاہے۔ ملزم نے تفتیشی حکام کو بتایا کہ وہ گیارہ رکنی گروہ کے ساتھ مل کرپاورہاؤس چورنگی نارتھ ناظم آباد میں پولیس موبائل پرحملہ کیا،جس کے بدلے میں انہیں 5،5 ہزارروپے دیئے گئے۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزم فیکٹریوں سے لاکھوں روپے بھتہ بھی وصول کرتاتھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…