جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

30اکتوبر کو اسلام آباد بند نہیں کیاجائیگابلکہ ۔۔۔! تحریک انصاف کا نیا فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے تیس اکتوبر کو اسلام آباد مارچ کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان ہے،پارٹی رہنماؤں کے مشورے کے بعد عمران خان نے بھی غور شروع کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماوں نے پارٹی چیئرمین کو مشورہ دیا ہے کہ تیس اکتوبر کو اتوار ہوگا اور اتوار کے روز ویسے ہی اسلام آباد چھٹی کی وجہ سے بند ہوتا ہے لہذا اس روز احتجاج کا شہر کو بند کرنے کی کال دینا مناسب نہیں۔ پارٹی رہنماؤں کے مشورے کے بعد عمران خان نے تاریخ کی تبدیلی پر غور شرو کردیا ٗ حتمی فیصلہ سولہ اکتوبر کو ہونے والے کو گروپ کے اجلاس میں ہوگا، نئی تاریخ کا اعلان عمران خان کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…