پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

اس جرمن جوڑے کو پاکستان کیسا لگا ؟ وطن عزیز کے بارے میں ان کے ایسے الفاظ کہ آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ہر لحاظ سے ایسا زر خیز ملک ہے کہ اپنے پرائے اس کی تعریف کرتے نہیں تھکتے ۔جو بھی یہاں آتا ہے وہ اس ملک کے سحر میں ایسا گرفتار ہوتا ہے کہ پھر بس یہیں کا ہو جانا چاہتا ہے ۔ ایسا نہیں کہ د نیا میں اور کہیں حسن نہیں پایا جاتا ،اس دنیا ئے آب و گِل میں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں جگہیں ایسی ہیں جنہیں دیکھ کر پروردگار عالم کی بڑائی خود بخود منہ سے نکل آتی ہے ۔ سیاحت بھی ایک آرٹ ہے جو ہر انسان میں نہیں ہوتا ، ہاں مگر جن میں ہوتا ہے وہ مظاہر قدرت سے بخوبی فائدہ اٹھاتے ہیں اور اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاتے ہیں ۔ اس کی تازہ ترین مثال جرمنی سے تعلق رکھنے والا جوڑا کرسٹین نیتھ اور ایلزبتھ ہرٹ مین ہیں جو گرد آلود، اونچے نیچے اور مشکل سرحدی گزرگاہوں سے گزر کر دنیا کو گھوم ایک گاڑی کے اندر گھوم رہا ہے۔اس مقصد کے لیے اس نے اپنے اپارٹمنٹ کو فروخت کیا، بہت اچھی ملازمتوں اور پیاروں کو خیرباد کہہ کر نکل پڑا اور واکس ویگن کے ذریعے دنیا کی خوبصورتی میں مسحور ہوکر رہ گیا۔اگرچہ اس وقت یہ جوڑا منگولیا میں قدرتی مناظر دیکھ رہا ہے تاہم اس نے فروری سے مئی 2016 کے درمیان اپنا وقت پاکستان میں گزارا تھا۔یہاں یہ ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوا اور پھر مک کے طول و عرض میں گھومتا رہا جس میں ان کا ساتھ واکس ویگن ٹی تھری کیمپر 1981 ویسٹ فیلا نے دیا۔اس سفر کی یادوں کو اس جوڑے نے اپنی فیس بک اور انسٹا گرام اکائونٹ پر لوگوں کے ساتھ شیئر کیا اور پاکستان کے حسن و جمال کی خوب تعریف بھی کی ۔ ان کے مطابق پاکستان محبت کرنے والوں کا ملک ہے اور یہاں آکر ایسا لگتا ہے کہ انسان پرستان میں آگیا ہو ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…