جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ کی بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو مبارکباد

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(پ ۔ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے میونسپل کارپوریشنوں اورضلع کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو مبارکبادی ہے اور کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے مختلف مراحل میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے انتخابات میں بھی خدمت ،امانت ،دیانت اور شفافیت کی سیاست کی جیت ہوئی ہے اور الزام تراشی،جھوٹ اورمنفی سیاست کرنے والوں کو مخصوص نشستوں کے انتخابات میں بھی بری طرح شکست ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ منفی سیاست کے علمبرداروں کو اپنی پے درپے شکستوں سے سبق حاصل کرنا چا ہیے کیونکہ الزام تراشی کی سیاست کی شفافیت اور خدمت کی سیاست کے سامنے کوئی حیثیت نہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…