آج پھر اسلام آباد میں دھرنا،کیا ہونے والا ہے؟ تفصیلات جاری
اسلام آباد(آئی این پی)عوامی تحریک اسلام آباد سٹی کے صدر اجمل چوہدری،جنرل سیکرٹری عرفان طاہر نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی انتظامیہ عوامی تحریک کے احتجاج کو پر امن رہنے دے،اسلام آباد سٹی میں ہزاروں کی تعداد میں لگائے گئے بینراتار کر کیا پیغام دینے کی کوشش کی گئی،ن لیگ اور دوسرے بینر لگے… Continue 23reading آج پھر اسلام آباد میں دھرنا،کیا ہونے والا ہے؟ تفصیلات جاری