عمران خان احتساب تحریک چلانے سے پہلے یہ کام کرلیں،پرویزرشید نے مشورہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ عمران خان احتساب تحریک چلانے سے پہلے اپنے سابق ڈی جی احتساب کمیشن کی چارج شیٹ اور الیکشن کمیشن میں چندے کے ہیر پھیر کا جواب دیں، ٗعمرا ن خان عوام کی خدمت کی ایجنڈے پر توجہ دیں ورنہ2018 کے انتخابات… Continue 23reading عمران خان احتساب تحریک چلانے سے پہلے یہ کام کرلیں،پرویزرشید نے مشورہ دیدیا