جرمن کمپنی پاکستانیوں کوہرجانہ اداکرے گی،معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد (این این آئی) جرمن کمپنی اور پاکستانی اداروں کے درمیان بلدیہ فیکٹری سانحہ میں جاں بحق لواحقین کو 52کروڑ روپے ہرجانہ دینے کا معاہدہ طے پا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق معاہدہ جرمن حکومت کی درخواست پر متعلقہ کمپنی سے طے پایا ٗستمبر 2012 کو بلدیہ فیکٹری میں آگ سے259ورکرز جاں بحق… Continue 23reading جرمن کمپنی پاکستانیوں کوہرجانہ اداکرے گی،معاہدہ طے پاگیا