اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں چینی سفیرنے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں چینی سفیرنے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خا ن نے چینی سفیرکوبتایاکہ سی پیک منصوبہ میں وفاقی حکومت کوتحریک انصاف کی سپورٹ حاصل ہے ۔عمران خان نے چینی سفیرکوبتایاکہ ہمارااحتجاج ملک میں احتساب کےلئے ہے ،ہماری جماعت کاسی پیک پروہی موقف ہے جوکہ چین کاہے اورحکومت پاکستان کاہے ۔ذرائع کے مطابق چینی سفیرنے کہاکہ سی پیک تمام پاکستانیوں کےلئے چین کے عوام کاایک تحفہ ہے ۔انہوں نےکہاکہ چین ایک مستحکم اورخوشحال پاکستان چاہتاہے ۔
عمران خان سے چینی سفیرکی ملاقات ،سربراہ تحریک انصاف نے اقتصادی راہداری پرپارٹی کاموقف بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































