جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شیخوپورہ ٗ تین دن قبل مارے گئے مبینہ دہشت گردوں کی نعشیں ورثاء حوالے کردی گئیں،کون تھے؟کہاں سے تعلق تھا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016 |

شیخوپورہ (این این آئی) تین دن پہلے سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران مارے گئے دہشت گردوں کی لاشیں ان کے والد نے وصول کرلی ہیں۔نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تین دن قبل سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں تین دہشت گرد علی محمد، ریاض حسین اور ساجدحسین مارے گئے تھے۔ پولیس کے مطابق ساجد حسین خان اور ریاض حسین خان بھائی تھے اور جمرود خیبرایجنسی کے رہائشی تھے جن کی لاشیں ان کے والد شربت خان نے وصول کر لی ہیں۔پولیس کے مطابق اس مقابلے میں مارا جانے والا تیسرا دہشت گرد علی محمد بھی جمرود کا رہائشی تھا جس کی لاش اس کے والد محمد علی نے وصول کی ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…