ذرانم ہوتویہ مٹی بڑی زرخیر ہے ساقی۔۔۔پولیس کاسپاہی ،پی ایچ ڈی ڈاکٹربن گیا
پشاور(این این آئی)ذرانم ہوتویہ مٹی بڑی زرخیر ہے ساقی۔غربت اورتنگدستی پشاور پولیس کے کانسٹیبل کاراستہ نہ روک سکی۔ پشاورپولیس کے سپاہی طاہر خان کی جہد مسلسل محنت عزم حوصلے اور ولولے نے اپنی منزل تک پہنچادیا اورآخرکار پی ایچ ڈی کرلی۔ پشاور پولیس کا اہلکار اور ارمڑ پایان کا رہائشی طاہر خان جس نے انیس… Continue 23reading ذرانم ہوتویہ مٹی بڑی زرخیر ہے ساقی۔۔۔پولیس کاسپاہی ،پی ایچ ڈی ڈاکٹربن گیا