نوا زشر یف بلو چستان میں اپنے ’’یار ‘‘کی مداخلت پر خاموش کیوں ؟پار لیمنٹ میں پاک افواج کو گالیاں دی جاتی ہیں،طاہرالقادری نے بڑا اعلان کردیا
لاہور/گوجرانوالہ/علی پورچٹھہ(آئی این پی) پاکستان عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے25اگست کو ڈیرہ غازی خان‘26اگست کو مظفر گڑھ ‘27کو ملتان اور29کو ئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر شہروں میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ پار لیمنٹ وزیر اعظم کا احتساب نہیں کر سکتی ’پار لیمنٹ میں پاک افواج… Continue 23reading نوا زشر یف بلو چستان میں اپنے ’’یار ‘‘کی مداخلت پر خاموش کیوں ؟پار لیمنٹ میں پاک افواج کو گالیاں دی جاتی ہیں،طاہرالقادری نے بڑا اعلان کردیا