پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کےپاس فرارکا کوئی راستہ نہیں،اعتزازاحسن

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااورسینیٹراعتزاز احسن نے کہاہےکہ نوازشریف کےپاس فرارکا کوئی راستہ نہیں۔ میڈیاسے بات کرتےہوئےاعتزازاحسن نےکہاکہ پاناما لیکس کیس میں اگرمجھ سےمشورہ مانگاگیاتو دوں گا۔

اعتزازاحسن نے واضح کیاکہ پی ٹی آئی قیادت نےمجھ سےکوئی رابطہ نہیں کیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اعتزازاحسن نے کہاکہ جوپیمانہ گیلانی کیلئےتھا،وہی نوازشریف کیلئےہوناچاہیے۔جب تک قطری شہزادےپرجرح نہیں ہوتی،جرح کےبغیرقطری شہزادے کاخط ردی کاٹکڑاہے۔
اعتزازاحسن نے مطالبہ کیاکہ شریف فیملی کوثبوت دیناہوں گےکہ پیسہ کس طرح گیا۔ اعتزازاحسن نے اعتراف کیاکہ حامد خان ایک سینئراوراچھے وکیل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…