عیدالاضحی پرقربانی ،پاکستانیوں نے دنیامیں نئی مثال قائم کردی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مناسک حج کا اہم رکن قربانی کا فریضہ بھی ہے، اسلامی دنیا میں جانوروں کی قربانی میں سعودی عرب پہلے پاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔ دنیا بھر کے آٹھ کروڑ سے زائد خاندان جانوروں کی قربانیاں کرتے ہیں۔ پاکستان میں ہر سال ایک کروڑ بائیس لاکھ افراد قربانی کا فریضہ انجام دیتے… Continue 23reading عیدالاضحی پرقربانی ،پاکستانیوں نے دنیامیں نئی مثال قائم کردی