جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی توسیع؟افواہوں کا ڈراپ سین،اہم سیاسی شخصیت نے فیصلے سے آگاہ کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کندھ کوٹ(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملازمت مدت پوری ہونے بعد ریٹائر ہوجائیں گے ،نواز شریف کے بطور وزیراعظم ہوتے ہوئے ملک کے اندرونی اور بیرونی خطرات بڑھتے جا رہے ہیں،

نواز شریف نے جن نعروں پر ووٹ لیا ان میں سے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا اور وہ پاناما لیکس کے دلدل میں پھنس گئے ہیں جہاں سے نکلنا ان کے لئے مشکل ہوتا جارہا ہے۔گزشتہ روز یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات ہیں، نواز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے یہ خطرات بڑھتے جا رہے ہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملازمت مدت پوری ہونے بعد ریٹائر ہوجائیں گے،

نوازشریف نے جن نعروں پر ووٹ لیا ان میں سے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا اور وہ پاناما لیکس کے دلدل میں پھنس گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت کی حامی رہی ہے، ہم پر فرینڈلی اپوزیشن کے الزام غلط ہیں، بلاول بھٹو زرداری کے مطالبے نہیں مانے گئے تو تحریک چلائیں گے ، پیپلز پارٹی 27 دسمبر کونوازشریف کے خلاف جدوجہد کا اعلان کریگی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…