’’حافظ سعید کونسے انڈے دیتا ہے جو ہم اسے پال رہے ہیں‘‘، اہم اجلاس کی اندرونی کہانی ، غیر ملکی نشریاتی ادارے نے لیک کردی
لندن /اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس کے دوران ملک میں موجود غیر ریاستی عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جمعرات کو برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس کے دوران حکمراں جماعت… Continue 23reading ’’حافظ سعید کونسے انڈے دیتا ہے جو ہم اسے پال رہے ہیں‘‘، اہم اجلاس کی اندرونی کہانی ، غیر ملکی نشریاتی ادارے نے لیک کردی







































