رائیونڈ سے صبح صبح بری خبر آگئی !!!
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈبل اڈہ کے قریب دو گروپوں کے درمیاں جھگڑا زمین پر قبضہ کرنے پر ہوا۔ دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ شروع ہو گئی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading رائیونڈ سے صبح صبح بری خبر آگئی !!!