اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی تیسری شادی کامیا ب ہو گی یا پھر۔۔۔ ! معروف آسٹرولوجسٹ نے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے پیش گوئی کی ہے کہ شادی کیلئے عمران خان کی قسمت ساتھ دے رہی ہے ،شادی کا لڈو خوشی خوشی کھائیں اس بار ہضم ہو جانے کے امکانات روشن ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہاکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اچھی خبر سنا دی اور کہا ہے کہ اب اچھے وقت کی شادی ہے اور اس کے نتائج بھی اچھے ہی ہوں گے۔ سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان کی شادی میں قسمت ساتھ دے رہی ہے اور اب اچھے وقت کی شادی ہے جو نتائج بھی اچھے دے گی۔ سامعہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں یہ سب کچھ طے ہو چکا ہو گا اور اب عمران خان یہ لڈو خوشی خوشی کھائیں کیونکہ یہ لڈو ہضم بھی ہو گا۔واضح رہے کہ عمران خان اور ریحام خان کی شادی کے بعد معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے پیشنگوئی کی تھی کہ ان کی شادی زیادہ دیر تک نہیں چلے گی جو سچ ثابت ہوئی اس طرح عمران خان اور ریحام خان صرف ایک سال ایک ساتھ رہنے کے بعد الگ ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…