جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کا تیسری شادی کا اعلان۔۔۔ریحام خان بھی میدان میں آگئیں ۔۔۔ اچانک کیا کہہ دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نےکہا ہے کہ عمران سے طلاق کی وجہ میرا اور ان کا مختلف ٹریک تھا جس کی وجہ سے وہ اور میں ایک نہ ہو سکے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں جس ٹریک پر ہوں اس کی قربانی نہیں دے سکتی۔ ہو سکتا ہے اگلی بار انہیں کوئی ان کے ٹریک کی مل جائے ۔
واضح رہے کہ مانچسٹر میں عمران خان نے شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے اپنی تیسری شادی کا بھی اشارہ دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ تیسری شادی کاارادہ رکھتے ہیں۔ شادی میں آئے شرکا سے انہوں نے اپنی تیسری شادی کی کامیابی کی دعا کی اپیل بھی کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میری پہلی 2شادیاں تو کامیاب نہیں ہوئیں تاہم آپ دعا کریں کہ میری تیسری شادی کامیاب ہو جائے ۔ شادی میں ان کے ساتھ ساتھ بھارتی لیجنڈ اداکار انیل کپور بھی موجود تھے ۔ انیل کپور نے عمران خان کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران میرے آئیڈیل ہیں اور یہ اس وقت سے میرے پسندیدہ ہیں جب یہ کرکٹ کھیلتے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب جب عمران خان سیاست میں آچکے ہیں تو میں آج یہ کہنا چاہوں گاکہ عمران جیسے ہی وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھےتو میں پاکستان ضرور آئوں گا ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…