وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے آتے ہی 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا
کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت نیو سندھ سیکرٹریٹ میں کراچی میں صفائی کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ نے تمام ڈسٹرکٹ میونسپل کارپویشنز کوصفائی کے لئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا جبکہ وزیراعلیٰ کاکہنا ہے کچرا نہ اٹھایا گیا تو متعلقہ افسر گھر جائے گا، ملیر… Continue 23reading وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے آتے ہی 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا