دو بڑے شہروں سے اغواءکار دھر لئے گئے‘ شہریوں نے انصاف کر ڈالا
لاہور /گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دو مختلف شہروں میں اغواء کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقہ سلامت پورہ میں تین مبینہ اغواء کاربچے کو اغواء کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جن کی شہریوں نے خوب درگت بنائی ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزموں کو حراست… Continue 23reading دو بڑے شہروں سے اغواءکار دھر لئے گئے‘ شہریوں نے انصاف کر ڈالا