افغان مہاجرین کی واپسی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،جانے والوں کو خطیر رقم کی ادائیگی،دوبارہ واپسی روکنے کیلئے اہم اقدام
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سے 550 خاندان واپس افغانستان پہنچ گئے۔ پیر کو وزارت سیفران کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے ٗگذشتہ روز 550 خاندان واپس افغانستان پہنچ گئے، واپس جانے والے مہاجرین کو فی کس 400 ڈالر دیئے جا رہے… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،جانے والوں کو خطیر رقم کی ادائیگی،دوبارہ واپسی روکنے کیلئے اہم اقدام