تحریک انصاف کی ریلی کا کیا،کیا جائے؟ پانچ حکومتی بڑوں نے سر جوڑ لئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی شاہدرہ سے فیصل چوک تک ریلی اور فیصل چوک میں احتجاجی جلسے سے شہر میں پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ہفتہ کی صبح ہی پانچ حکومتی بڑوں نے جاتی عمرہ میں سر جوڑ لئے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی… Continue 23reading تحریک انصاف کی ریلی کا کیا،کیا جائے؟ پانچ حکومتی بڑوں نے سر جوڑ لئے