ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

چائے والے کا خطرناک انجام،معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی آفتاب اقبال نے کہاہے کہ مجھے میڈیاکی کوئی سمجھ نہیں آتی کہ آدمی کوکہاں سے کہاں پہنچادیتاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہاکہ چائےوالاارشد ایک غریب آدمی ہے جس کومیڈیاکے سامنے بولنابھی نہیں آتالیکن میڈیاوالوں نے اس پرایسے کیمرے لگارکھے ہیں کہ وہ کوئی بڑاماڈ ل ہے ۔آفتاب اقبال نے کہاکہ میڈیاکی اس حرکت کی وجہ سے چائے والاارشد چائے بنانے سے بھی جائے گااوراس کے ساتھ بھی وہی حشرہوگاجوون پائونڈون فش والے کے ساتھ ہواجوکہ اب ملازمت تلاش کررہاہے ۔آفتاب اقبال نے کہاچائے والاکومیڈیاکی باتوں میں نہیں آناچاہیے ۔

Aftab Iqbal on Social Media and ChaiWala 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…