پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

حکومت کو سرپرائز ،تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

حکومت کو سرپرائز ،تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور ( این این آئی)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکمرانوں کو بڑا سرپرائز دے گی اور عمران خان کا رائیونڈ مارچ کا فیصلہ حکومت کیلئے ’’کوئیک ‘‘مارچ بھی بن سکتا ہے ۔آج یہاں سینئر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے… Continue 23reading حکومت کو سرپرائز ،تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

ن لیگ کو عمران خان کیخلاف دھمکی آمیز بیانات مہنگے پڑ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

ن لیگ کو عمران خان کیخلاف دھمکی آمیز بیانات مہنگے پڑ گئے

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دینے والے وزراکے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل فرخ حبیب نے نجی ٹی وی کو ٹیلی فونک گفتگو کے دوران بتا یا کہ عابد شیر… Continue 23reading ن لیگ کو عمران خان کیخلاف دھمکی آمیز بیانات مہنگے پڑ گئے

سامعہ شاہد کا قتل،والد کے باضابطہ بیان کے بعد واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

سامعہ شاہد کا قتل،والد کے باضابطہ بیان کے بعد واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی برطانوی نژاد خاتون سامعہ شاہد کے والد نے ان کے قتل کے الزام سے انکار کیا ہے ٗسامعہ کے والد چوہدری محمد شاہد نے عدالت میں پیشی سے قبل اپنی بیٹی کے قتل کے الزام کی تردید کی۔برطانیہ… Continue 23reading سامعہ شاہد کا قتل،والد کے باضابطہ بیان کے بعد واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا

افغانستان سے پاکستان آنے والوں پر بڑی پابندی عائد

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

افغانستان سے پاکستان آنے والوں پر بڑی پابندی عائد

پشاور(این این آئی)خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر ایف سی حکام نے افغانستان سے آنے والی گاڑیوں کے ڈرائیور اور کلینرز کے پاکستان داخلے پر پاسپورٹ اور ویزہ کی شرط کو لازمی قرار دیا ،16ستمبر کو ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ٹرکوں کو پاکستان داخل ہونے پر روک دیا گیا تھا تاہم ٹرانسپورٹ یونین کے نمائندوں… Continue 23reading افغانستان سے پاکستان آنے والوں پر بڑی پابندی عائد

سانحہ ماڈل ٹاؤن،انصاف کے حصول کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری حد سے آگے بڑھ گئے،بڑا فیصلہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

سانحہ ماڈل ٹاؤن،انصاف کے حصول کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری حد سے آگے بڑھ گئے،بڑا فیصلہ

لندن/ لاہور( این این آئی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے اپنے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہیں،یہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں براہ راست ملوث ہیں ۔مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ کس منہ سے لڑیں گے اگر ملک پانامہ لیکس کے انکشافات سے عالمی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن،انصاف کے حصول کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری حد سے آگے بڑھ گئے،بڑا فیصلہ

خواجہ اظہارالحسن کو کیوں رہا کیاگیا؟ عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

خواجہ اظہارالحسن کو کیوں رہا کیاگیا؟ عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن ایک اور مقدمے میں عدالت میں پیش ہوگئے، عدالت نے تفتیشی افسر سے خواجہ اظہار کے مقدمے کی رپورٹ طلب کرلی۔تفتیشی افسرکی عبوری رپورٹ کے مطابق خواجہ اظہارکوشواہدنہ ہونے پررہاکیاگیا،عدالت نے خواجہ اظہارکی رہائی کی رپورٹ 14روزمیں پیش کرنے… Continue 23reading خواجہ اظہارالحسن کو کیوں رہا کیاگیا؟ عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

اسرائیل کے پاس کل کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟ ان تمام کا رخ کن دو اسلامی ممالک کی جانب ہے؟ سابق امریکی وزیر خارجہ کی ای میل منظر عام پر آگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

اسرائیل کے پاس کل کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟ ان تمام کا رخ کن دو اسلامی ممالک کی جانب ہے؟ سابق امریکی وزیر خارجہ کی ای میل منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول کی ایک ای میل منظر عام پر آئی ہے جس کے مطابق اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اس ای میل کے مطابق اسرائیل کے پاس 200 سے زائد ایٹمی ہتھیار موجود ہیں اور ان تمام ہتھیاروں کا… Continue 23reading اسرائیل کے پاس کل کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟ ان تمام کا رخ کن دو اسلامی ممالک کی جانب ہے؟ سابق امریکی وزیر خارجہ کی ای میل منظر عام پر آگئی

لال مسجد کیس، پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ جاری، اشتہاری قرار

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

لال مسجد کیس، پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ جاری، اشتہاری قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد آپریشن کے متعلق جاری مقدمے کی کارروائی کے دوران پرویز مشرف کی تمام جائیداد قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی سیشن کورٹ نے مقدمے کی سماعت کے دوران پیش نہ ہونے… Continue 23reading لال مسجد کیس، پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ جاری، اشتہاری قرار

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو پہلا جھٹکا،اہم افسر کو صوبہ بدرکرنے کے احکامات کا ایسا نتیجہ کہ پشیمان ہوگئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو پہلا جھٹکا،اہم افسر کو صوبہ بدرکرنے کے احکامات کا ایسا نتیجہ کہ پشیمان ہوگئے

کراچی (این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات کو سندھ حکومت نے نظر انداز کر دیا ، ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران فضل تاحال اپنے عہدے پر کام کر رہے ہیں ۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار کی گرفتاری کے بعد ڈی آئی جی… Continue 23reading وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو پہلا جھٹکا،اہم افسر کو صوبہ بدرکرنے کے احکامات کا ایسا نتیجہ کہ پشیمان ہوگئے