پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

پانامہ لیکس ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سرپرائز دیدیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اٹک (این این آئی)سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پاکستان کے 20 کروڑ عوام کا مقدمہ ہے کیس سے متعلق عدالت کے پاس وسیع اختیارات ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ آئین کے ابتدائی مرحلے کے تحت کارروائی کررہی ہے ٗکیس میں مبصر بننے کے لئے درخواست رجسٹرار کو دیں گے۔ عوام عرصہ دراز سے

جاری حکمرانوں کی کرپشن سے تنگ آچکے ہیں۔ حکمران نہیں کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو۔ کیس کا حصہ بن کر پیشرفت کا جائزہ لینا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کیخلاف ریفرنس خارج ہونے پر عدالت سے رجوع کیا۔ پانامہ کیس کی کارروائی ہائیکورٹ میں ہمارے لئے معاون ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…