فاروق ستار کے الطاف حسین سے علیحدگی کے اعلان کے بعد نائن زیرو پر بڑا کام ہوگیا
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کے الطاف حسین سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر بھنگڑا اور محب وطن کارکنان نے پاکستان زندہ باد کے پوسٹر لگا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو فاروق ستار کی پریس کانفرنس سے قبل ہی ایم… Continue 23reading فاروق ستار کے الطاف حسین سے علیحدگی کے اعلان کے بعد نائن زیرو پر بڑا کام ہوگیا