قومی پرچم پر نواز شریف کی تصاویر، وزارت داخلہ نے اہم اقدام اٹھا لیا۔۔حکم جاری
لاہور (آن لائن) یوم آزادی کے موقع پر شہر بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں مختلف مارکیٹوں سے قومی پرچم، بیجز قومی پرچم سے بنائے گئے لباس،رنگ برنگی جھنڈیوں اور قمقموں سے شہری اپنے گھر اوردفاتر کوسجانے میں مصروف ہیں شہر کی مختلف مارکیٹوں میں فروخت ہونے والی رنگ برنگی غیر نمونہ… Continue 23reading قومی پرچم پر نواز شریف کی تصاویر، وزارت داخلہ نے اہم اقدام اٹھا لیا۔۔حکم جاری